پاکستان، جوان، سلیمانی، ہفتہ مدافعین، ولایت، برسی

پاکستان، جوان، سلیمانی، ہفتہ مدافعین، ولایت، برسی

IQNA

ٹیگس
پاکستان میں امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن نے میجر جنرل شہید حاج قاسم سلیمانی کی دوسری برسی کے موقع پر یکم جنوری سے 7 جنوری تک ہفتہ مدافعین ولایت منانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کا ہر غیور جوان قاسم سلیمانی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511014    تاریخ اشاعت : 2022/01/02